کیپٹل مارکیٹ ڈیولپمنٹ کونسل کا قیام درست قدم ،افتخارعلی ملک

کیپٹل مارکیٹ ڈیولپمنٹ کونسل کا قیام درست قدم ،افتخارعلی ملک

لاہور(آن لائن)سارک چیمبرکے سابق صدر افتخار علی ملک نے معیشت، سرمایہ کاری اور جاری ڈھانچہ جاتی اصلاحات کے فروغ کیلئے متحرک اور جامع کیپٹل مارکیٹس کی ضرورت پر زور دیا۔۔۔

 بیان میں انہوں نے کہا کہ کیپٹل مارکیٹ ڈیولپمنٹ کونسل کا قیام درست قدم ہے ۔ کونسل کو سرحد پار مارکیٹوں کے انضمام،ریگولیٹری اصلاحات اور قرض و ایکویٹی مارکیٹ کے ذریعے فنڈز اکٹھا کرنے کیلئے مراعات پر بھی توجہ دینی چاہیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں