فیڈریشن اور افغانستان چیمبر کے مابین کاروباری معاملات پر غور کیلئے اجلاس

فیڈریشن اور افغانستان چیمبر کے مابین کاروباری معاملات پر غور کیلئے اجلاس

کوئٹہ(این این آئی)وفاقی چیمبر اور افغانستان چیمبر کے مابین دو طرفہ تجارت کے فروغ، تجارتی روابط کے استحکام اور حالیہ سرحدی کشیدگی کے باعث متاثر ہونے والے کاروباری معاملات پر غور کے لیے زوم لنک کے ذریعے ایک اجلاس منعقد ہوا۔

وفاقی چیمبر اور افغانستان چیمبر کے مابین دو طرفہ تجارت کے فروغ، تجارتی روابط کے استحکام اور حالیہ سرحدی کشیدگی کے باعث متاثر ہونے والے کاروباری معاملات پر غور کے لیے زوم لنک کے ذریعے ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں  دو طرفہ تجارت کی بحالی، تاجروں کو درپیش مشکلات اور تجارتی رکاوٹوں کے خاتمے کے حوالے سے غور و خوض کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں