بوگس چیک دینے پر مقدمہ
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)بوگس چیک دینے والے پرمقدمہ درج کر لیا گیا۔ ڈسکہ کے یا سین نے غلام مرتضیٰ کو 57لاکھ روپے دئیے ، کافی عرصہ گزرنے پر رقم کی واپسی کامطالبہ کیاتو ملزم نے مقامی بینک کابوگس چیک دے دیا۔
بوگس چیک دینے والے پرمقدمہ درج کر لیا گیا۔ ڈسکہ کے یا سین نے غلام مرتضیٰ کو 57لاکھ روپے دئیے ، کافی عرصہ گزرنے پر رقم کی واپسی کامطالبہ کیاتو ملزم نے مقامی بینک کابوگس چیک دے دیا۔