مرکنٹائل ایکسچینج میں 69 ارب روپے کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 69 ارب روپے کے سودے

کراچی(بزنس رپورٹر)مرکنٹائل ایکسچینج میں69.272 ارب روپے کے سودے ہوئے ۔ سودوں کی تعداد 82,955 رہی ۔زیادہ کاروبار سلور میں ریکارڈ کیا گیا جو 29.002 ارب روپے رہا، اس کے بعد گولڈ میں 21.832 ارب روپے اور کاٹس میں 9.174 ارب روپے کا کاروبار ہوا۔

مرکنٹائل ایکسچینج میں69.272 ارب روپے کے سودے ہوئے ۔  سودوں کی تعداد 82,955 رہی ۔زیادہ کاروبار سلور میں ریکارڈ کیا گیا جو 29.002 ارب روپے رہا، اس کے بعد گولڈ میں 21.832 ارب روپے اور کاٹس میں 9.174 ارب روپے کا کاروبار ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں