این بی پی کواے پی ایس ایس ایف پی میں اعزاز سے نوازا گیا
کراچی (بزنس ڈیسک)نیشنل بینک کو ایشیا پیسیفک شیلٹر سیٹلمنٹس فورم پاکستان 2026 (اے پی ایس ایس ایف پی) میں اعزاز سے نوازا گیا۔
یہ ایوارڈ بینک کی شراکت اور خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔ محمود اختر ندیم، ای وی پی و جی ایم کراچی، این بی پی اور محمد ایوب ای وی پی و ڈویژنل ہیڈ، ہاؤسنگ فنانس ڈویژن، ریٹیل بینکنگ گروپ نے صدر این بی پی کی نمائندگی کرتے ہوئے سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے سے ایوارڈ وصول کیا۔یہ تقریب سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز (ایس پی ایچ ایف) کے زیراہتمام منعقد کی گئی، جس کا مقصد 2022 کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں رہائشی تعمیر نو کے عمل کو تیز کرنا ہے ۔