مرکنٹائل ایکسچینج میں مجموعی کاروباری حجم 40,020لاٹس رہا

مرکنٹائل ایکسچینج میں مجموعی کاروباری حجم 40,020لاٹس رہا

کراچی(بزنس ڈیسک)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں میٹلز، انرجی، سی او ٹی ایس، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی کاروباری حجم 40,020 لاٹس رہا جبکہ کل مالیت 30.917 ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔

سب سے زیادہ کاروبار سی او ٹی ایس) 16.105 رب روپے) میں ہوا، اس کے بعد گولڈ 5.339) ارب روپے )، این ایس ڈی کیو 100 3.838 )ارب روپے )، جاپان ایکوٹی 225 1.782) ارب روپے  (اورکروڈ آئل (1.740 ارب روپے ) میں ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں