مرکنٹائل ایکسچینج میں 21 ارب روپے کے سودے
کراچی (بزنس ڈیسک)مرکنٹائل ایکسچینج میں میٹلز، انرجی، سی او ٹی ایس، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی کاروباری حجم 42,484 لاٹس رہا۔۔
جبکہ کل مالیت 21.654 ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔سب سے زیادہ کاروبار سی او ٹی ایس (7.355 ارب روپے ) میں ہوا، اس کے بعد کروڈ آئل (4.529 ارب روپے )، گولڈ (3.391 ارب روپے ) اور این ایس ڈی کیو 100 (2.706 ارب روپے ) شامل ہے ۔