ڈالر،سونا سستا

ڈالر،سونا سستا

کراچی(بزنس ڈیسک)اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر3پیسے کی کمی سے 279.37 روپے پر بند ہوا۔

دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 6 ہزار 500 روپے کی بڑی کمی سے 5لاکھ 33ہزار 362روپے کا ہوگیا۔اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی 5 ہزار 573 روپے کی کمی سے 4لاکھ 57ہزار 271روپے ہوگئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں