کمپنیوں کی حقیقی ملکیت کے ریکارڈ کیلئے ڈیجیٹل رجسٹری متعارف
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایس ای سی پی نے کمپنیوں کی حقیقی ملکیت کے ریکارڈ کیلئے ڈیجیٹل رجسٹری متعارف کرادی۔
یس ای سی پی کے مطابق کمپنیوں کے اصل مالکان کی معلومات اب آن لائن یو بی او رجسٹری میں محفوظ ہوں گی۔ تمام رجسٹرڈ کمپنیوں کے لیے الٹی میٹ بینیفیشل اونرز کی معلومات دینا لازم قرار دیا گیا ہے ۔