تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش تیز کی جائے ، امانت بشیر

تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش  تیز کی جائے ، امانت بشیر

لاہور( آئی این پی)پاکستان ٹیکس ایڈوائز رزایسوسی ایشن کے سینئر رہنما چودھری امانت بشیر نے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش توانائی بحران۔۔۔

، بڑھتی ہوئی درآمدات اور زرمبادلہ کے دبا ؤسے نکلنے کے لیے مقامی سطح پر تیل اور گیس کے ذخائر کی تلاش کو جنگی بنیادوں پر تیز کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ، اگر حکومت اس شعبے کو ترجیحی بنیادوں پر ترقی دے اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ساتھ نئے ذخائر کی تلاش کو تیز کرے تو ملک توانائی کے بحران پر قابو پا سکتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں