لگژری استعمال کی اشیاء پر ٹیکس بڑھایا جائے ،عامر قدیر

لگژری استعمال کی اشیاء پر  ٹیکس بڑھایا جائے ،عامر قدیر

لاہور( آئی این پی)چیئرمین ریونیو ایڈوائزر ز عامر قدیرنے کہا کہ حکومت ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے اور محصولات میں اضافے کے لیے مہم جوئی کی پالیسی کو ترک کرے۔۔۔

لگژری استعمال کی اشیاء پر ٹیکس بڑھایا جائے ،زراعت ،رئیل اسٹیٹ سیکٹر سمیت دیگر بہت سے شعبوں میں موثر ٹیکسیشن پالیسی نا گزیر ہے ۔ ٹیکس پریکٹیشنرز کے وفد سے ملاقات میں عامر قدیرنے کہا کہ ٹیکس نیٹ بڑھانا ضروری ہے لیکن پہلے سے ٹیکس دینے والے طبقے پر مزید بوجھ ڈالنے سے گریز کیا جانا چاہیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں