ملائیشین وزیراعظم کا امریکا ایران مذاکرات میں پاکستان کی ثالثی کا خیرمقدم
جکارتہ(دنیا مانیٹرنگ)ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم نے پاکستان کی امریکا ایران مذاکرات کی بروقت اور تعمیری پیشکش کا خیرمقدم کیا ہے۔۔۔
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں انور ابراہیم کا کہنا تھا کہ یہ اقدام خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران نہایت اہم ہے ، عمان اور دیگر ممالک کی سابقہ سفارتی کوششیں بھی قابل تحسین ہیں۔