پنجاب میں لوکاٹ کی سالانہ پیداوار 4414ٹن سے تجاوزکرگئی

پنجاب میں لوکاٹ کی سالانہ پیداوار 4414ٹن سے تجاوزکرگئی

جڑانوالہ (آ ن لائن)پنجاب اور خیبر پختونخوا میں لوکاٹ کے زیرکاشت رقبہ میں اضافہ ہو گیا۔ جبکہ تجارتی پیمانے پر کاشت بھی تیز ہو گئی، ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری فیصل آباد کے مطابق پنجاب میں لوکاٹ کا زیر کاشت رقبہ 814 ہیکٹرز ہے جس سے سالانہ 4414 ٹن پیداوارسے بھی تجاوز کر گئی۔

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں لوکاٹ کے زیرکاشت رقبہ میں اضافہ ہو گیا۔ جبکہ تجارتی پیمانے پر کاشت بھی تیز ہو گئی، ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری فیصل آباد کے مطابق پنجاب میں لوکاٹ کا زیر کاشت رقبہ 814 ہیکٹرز ہے جس سے سالانہ 4414 ٹن پیداوارسے بھی تجاوز کر گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں