مشرق وسطیٰ جنگ سے اسٹاک مارکیٹ ساتھ چھوڑ گئی تھی، مزمل اسلم
پشاور(آئی این پی)وزیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے اسٹاک مارکیٹ گراوٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔
ایران اسرائیل جنگ سے چھ ہفتے قبل اسٹاک مارکیٹ بھی حکومت کا ساتھ چھوڑ گئی تھی، 26 جنوری کو اسٹاک انڈیکس 191,000 پوائنٹس تھی جبکہ آج 148,000 پر ہے ۔انہوں نے کہا کہ سٹاک مارکیٹ میں 43,000 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے جو 22.5 فیصد بنتی ہے۔