مرکنٹائل ایکسچینج میں 30.004 ارب روپے کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 30.004 ارب روپے کے سودے

کراچی(بزنس رپورٹر)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس)میں میٹلز، انرجی، سی او ٹی ایس، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی کاروباری حجم 73,479 لاٹس رہا جبکہ کل مالیت 30.004 ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ کاروبار سی او ٹی ایس (10.991 ارب روپے )میں ہوا۔اس کے بعد گولڈ میں(9.953ارب روپے )این ایس ڈی کیو100 میں(9.961ارب روپے )شامل رہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں