ایس ای سی پی کی ای ایس جی میوچل فنڈز کی تجویز

ایس ای سی پی کی ای ایس جی میوچل فنڈز کی تجویز

کراچی(بزنس رپورٹر)ایس ای سی پی نے ماحول دوست پالیسیاں اپنانے والی کمپنیوں میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے ای ایس جی یعنی ماحولیاتی،

کراچی(بزنس رپورٹر)ایس ای سی پی نے ماحول دوست پالیسیاں اپنانے والی کمپنیوں میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے ای ایس جی یعنی ماحولیاتی، سماجی اور گورننس میوچل فنڈز کے اجراء کی تجویز دی ہے۔ میوچل فنڈز کے اجراء کا تجویز کردہ پیپر ایس ای سی پی کی ویب سائٹ پر اسٹیک ہولڈروں کی اراء کیلئے جاری کر دیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں