گیس بندش سے یوریا کمپنی پلانٹ عارضی طور پر غیر فعال
کراچی(بزنس رپورٹر)بکاخیل میں سیلابی ریلے سے سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کو شدید نقصان پہنچنے کے بعد گیس فراہمی معطل ہوگئی جسکے باعث یوریا کھاد تیار کرنے والے پلانٹ کی پیداوار رک گئی ۔
کمپنی نے اسٹاک ایکسچینج کو آگاہ کیا کہ گیس بندش کے باعث پلانٹ عارضی طور پر غیر فعال ہوگیاہے۔