کاروباری برادری کو غیر ضروری ہراسانی کا سامنا ، لاہور چیمبر
لاہور (این این آئی)صدر لاہور چیمبرفہیم الرحمن سہگل نے کہا کہ کاروباری برادری کو غیر ضروری ہراسانی کا سامنا ہے اور ۔۔۔
پیرا کے اختیارات کے مبینہ غلط استعمال پر فوری نظرثانی کی جائے ، بجلی بچانے کے نام پر تاجروں کا نقصان کسی صورت قابل قبول نہیں ، تاجروں نے کبھی تیل سے بجلی بنانے کا مطالبہ نہیں کیا لہٰذا فیصلے زمینی حقائق کے مطابق ہونے چاہئیں، سولر انرجی کی پیداوار 8 ہزار میگاواٹ تک پہنچ چکی ہے مگر انتظامی مسائل اب بھی موجود ہیں۔