درآمدات پرمال برداری وانشورنس اخراجات میں کمی

درآمدات پرمال برداری  وانشورنس اخراجات میں کمی

اسلام آباد (اے پی پی)ملکی درآمدات پر مال برداری اورانشورنس کے اخراجات میں اضافہ جبکہ برآمدات پر ایسے اخراجات میں کمی ریکارڈکی گئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے پہلے 9ماہ میں درآمدات پرمال برداری اورانشورنس اخراجات کاحجم 1.351ارب ڈالرریکارڈکیاگیا جو 1.02 فیصدزیادہ ہے ،گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں درآمدات پرمال برداری اورانشورنس اخراجات کاحجم 1.337ارب ڈالرریکارڈکیاگیاتھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں