پنجاب میں آرگینک زراعت کے فروغ کیلئے فنڈز مختص کرنیکا مطالبہ

پنجاب میں آرگینک زراعت کے فروغ کیلئے فنڈز مختص کرنیکا مطالبہ

لاہور(این این آئی)آرگینک خوراک اور مصنوعات پر ریسرچ کرنے والے ادارے کے سربراہ نجم مزاری نے وزیر اعلی مریم نواز سے مطالبہ کیا ہے کہ۔۔۔

آئندہ بجٹ میں آرگینک زراعت کے فروغ کے لیے خصوصی فنڈزمختص کیے جائیں تاکہ صوبے میں آرگینک زراعت کے پائیدار نظام کے فروغ سے برآمدات میں نمایاں اضافہ ممکن ہو۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں آرگینک زراعت کے وسیع مواقع موجود ہیں تاہم اس شعبے کو حکومتی سرپرستی اور موثر پالیسی کی اشد ضرورت ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں