بینک اسلامی اور ایک کا پاک لانچ کے ساتھ اشتراک

بینک اسلامی اور ایک کا  پاک لانچ کے ساتھ اشتراک

کراچی (بزنس ڈیسک)بینک اسلامی اور اس کے ڈیجیٹل بینکاری پلیٹ فارم ایک(aik)نے پاک لانچ کے ساتھ اس کے فلیگ شپ ایونٹ، UNConference ’26 کے آٹھویں ایڈیشن کیلئے شراکت کی۔

ایونٹ میںاسٹارٹ اپ ایکوسسٹم کی مستقبل کی سمت اور پیش رفت پر گفتگو کی گئی۔ بینک اسلامی کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر رضوان عطا نے پاکستان کے تیزی سے فروغ پاتے ہوئے ٹیک ایکوسسٹم کو اجاگر کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں