ایف بی آر گھی اور آئل انڈسٹری کے ریفنڈز فوری ادا کرے ، شیخ عمر

ایف بی آر گھی اور آئل انڈسٹری کے ریفنڈز فوری ادا کرے ، شیخ عمر

کراچی (آئی این پی)پاکستان وناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین شیخ عمر ریحان نے وفاقی حکومت اور فیڈرل بورڈ آف ریونیوسے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ گھی اور خوردنی تیل کی صنعت کے طویل عرصے سے رکے ہوئے اربوں روپے کے سیلز ٹیکس ریفنڈز فوری طور پر جاری کیے جائیں۔

پاکستان وناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین شیخ عمر ریحان نے وفاقی حکومت اور فیڈرل بورڈ آف ریونیوسے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ گھی اور خوردنی تیل کی صنعت کے طویل عرصے سے رکے ہوئے اربوں روپے کے سیلز ٹیکس ریفنڈز فوری طور پر جاری کیے جائیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں