بجٹ میں ٹیکس رجیم کو سادہ بنانے کی ضرورت ہے ،میاں زاہد
کراچی (این این آئی)آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ بجٹ میں ٹیکس رجیم کو سادہ اور کاروبار دوست بنانے کی اشد ضرورت ہے تاکہ سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو سکے ۔
آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ بجٹ میں ٹیکس رجیم کو سادہ اور کاروبار دوست بنانے کی اشد ضرورت ہے تاکہ سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو سکے ۔