مرکنٹائل ایکسچینج میں 37ارب روپے کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں  37ارب روپے کے سودے

کراچی(بزنس ڈیسک)مرکنٹائل ایکسچینج میں میٹلز، انرجی، سی او ٹی ایس، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی کاروباری حجم 74,486 لاٹس رہا۔۔۔

 جبکہ کل مالیت 37.207 ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔سب سے زیادہ کاروبار گولڈ (16.671 ارب روپے )میں ہوا، اس کے بعد این ایس ڈی کیو 100 (6.084 ارب روپے )، سی او ٹی ایس (5.905 ارب  )شامل رہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں