مرکنٹائل ایکسچینج میں کاروباری حجم 139,857 لاٹس رہا

مرکنٹائل ایکسچینج میں کاروباری حجم 139,857 لاٹس رہا

کراچی(بزنس ڈیسک)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں میٹلز، انرجی، سی او ٹی ایس، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی کاروباری حجم 139,857 لاٹس رہا جبکہ کل مالیت 47.357 ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔

سب سے زیادہ کاروبار گولڈ (26.105 ارب روپے )میں ہوا، اس کے بعد سی او ٹی ایس (6.211 ارب روپے )، این ایس ڈی کیو 100 (5.489 ارب روپے )، پلاٹینم (1.811 ارب روپے )، سلور (1.678 ارب روپے )، ایس اینڈ پی 500 (1.513 ارب روپے )، ڈی جے (1.065 ارب روپے )، جاپان ایکوٹی 225 (742.496 ملین روپے )، کروڈ آئل (663.223 ملین روپے )شامل رہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں