نارنگ منڈی:25سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی
نارنگ منڈی (نمائندہ دنیا)نارنگ منڈی کے نواحی گاؤں ڈیرہ اشرف میں 25سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی۔
ذرائع کے مطابق علی نے گھریلو ناچاقی کی بنا پر زہریلی گولیاں کھا ئیں جس سے اس کی حالت تشویشناک ہو گئی، اہلخانہ اسے فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال لے گئے تاہم علی جانبر نہ ہو سکا ۔