مشینری گروپ کی درآمدات پر9ارب ڈالرزرمبادلہ خرچ

 مشینری گروپ کی درآمدات پر9ارب ڈالرزرمبادلہ خرچ

اسلام آباد(اے پی پی)رواں مالی سال کے پہلے 11ماہ میں مشینری گروپ کی درآمدات پر9.898ارب ڈالرزرمبادلہ خرچ ہواجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 7فیصدزیادہ ہے۔۔۔

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں مشینری گروپ کی درآمدات کاحجم 9.214 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا، مئی 2026میں مشینری گروپ کی درآمدات پر948ملین ڈالرزرمبادلہ خرچ ہواجواپریل کے 1.083ارب ڈالرکے مقابلہ میں 13فیصدکم ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں