60ہزار میٹرک ٹن چاول کے برآمدی آرڈرز حاصل

60ہزار میٹرک ٹن چاول کے برآمدی آرڈرز حاصل

کراچی (این این آئی)رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے وفد نے چین کے دورے کے دوران اہم تجارتی کامیابی حاصل کرتے ہوئے گوانگڑو اور شینزن کے معروف درآمد کنندگان سے 60 ہزار میٹرک ٹن پاکستانی چاول کے برآمدی آرڈرز حاصل کر لیے۔

 اس کامیابی کو چینی منڈی میں پاکستانی چاول پر بڑھتے ہوئے اعتماد، مقبولیت اور طلب کا مظہر قرار دیا جا رہا ہے ۔جاوید جیلانی نے کہا کہ 60 ہزار میٹرک ٹن چاول کے برآمدی آرڈرز کا حصول پاکستان کے چاول کے شعبے کے لیے بڑی کامیابی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...