مرکنٹائل ایکسچینج میں122،874 لاٹس کی ٹریڈنگ

مرکنٹائل ایکسچینج میں122،874 لاٹس کی ٹریڈنگ

کراچی(بزنس ڈیسک)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں دھاتوں، توانائی، کرنسی، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی طور پر۔۔۔

 122،874 لاٹس کی ٹریڈنگ ہوئی جبکہ کل کاروباری حجم 43.644 ارب روپے رہا۔سب سے زیادہ کاروبار گولڈ (20.466 ارب روپے )میں ہوا، اس کے بعد این ایس ڈی کیو 100 (6.726 ارب روپے )، سی او ٹی ایس (6.088 ارب روپے )، سلور (1.320 ارب روپے )، پلاٹینم (742.152 ملین روپے )، ایس اینڈ پی 500 (1.922 ارب روپے )، ڈی جے (1.027 ارب روپے )، کاپر (696.788 ملین روپے ) اور کروڈ آئل (2.023 ارب روپے ) شامل رہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...