نیٹ فلکس کی پہلی پاکستانی اوریجنل سیریز رواں سال کے آخر میں ریلیز ہو گی

نیٹ فلکس کی پہلی پاکستانی اوریجنل  سیریز رواں سال کے آخر میں ریلیز ہو گی

لاہور(شوبز ڈیسک)فرحت اشتیاق کے مقبول ناول ‘جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو’ پر مبنی پاکستان کی پہلی نیٹ فلکس اوریجنل سیریز کی ریلیز سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے۔

سیریز کو 2026 کے اختتام تک نیٹ فلکس پر ریلیز کیا جائے گا۔ ‘جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو’ نیٹ فلکس کی پہلی پاکستانی اوریجنل سیریز ہو گی ۔سیریز کی کاسٹ میں ماہرہ خان، فواد خان، بلال اشرف، حمزہ علی عباسی، ہانیہ عامر، اقرا عزیز، صنم سعید، احد رضا میر، نادیہ خان اور دیگر فنکار شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...