مومنہ اقبال پر شوہر کیساتھ ر ومانوی فوٹو شوٹ کروانے پر تنقید
لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ مومنہ اقبال اپنے شوہر حمزہ حبیب کے ساتھ رومانوی فوٹو شوٹ کروانے پر تنقید کا شکار ہو گئیں۔۔۔
حال ہی میں اداکارہ کے شوہر کے ساتھ سمندر کنارے کروائے گئے رومانوی فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔تصاویر میں مومنہ اقبال اور ان کے شوہر حمزہ حبیب کو انتہائی خوش گوار موڈ میں فوٹو شوٹ کرواتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ صارفین کا کہنا ہے کہ اپنی ذاتی زندگی میں گزرے لمحات کی تصاویر اور ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر شیئر کر کے دکھاوا نہیں کرنا چاہیے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments