پٹرولیم قیمتوں میں روزانہ ردوبدل سے صنعتیں بحران سے دوچار ،نکاٹی

پٹرولیم قیمتوں میں روزانہ ردوبدل سے صنعتیں بحران سے دوچار ،نکاٹی

کراچی (بزنس ڈیسک)نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (نکاٹی)کے صدر فیصل معیز نے پٹرولیم قیمتوں میں یومیہ ردوبدل کے فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ۔۔

خبردار کیا کہ اگر اس پالیسی پر فوری نظرثانی نہ کی گئی تو اس کے سنگین نتائج نہ صرف صنعت و تجارت بلکہ پوری معیشت کو بھگتنا پڑیں گے ۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک پہلے ہی مہنگائی، زائد پیداواری لاگت، توانائی بحران اور کاروباری غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے ۔ ایسے میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں روزانہ تبدیلی صنعتوں کیلئے نئے بحران کو جنم دے رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...