پام آئل کی درآمدات میں22.95فیصد اضافہ
اسلام آباد(اے پی پی)پام آئل کی درآمدات میں جون 2026 کے دوران 22.95 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔۔۔
۔ادارہ شماریات کے مطابق رواں سال جون کے دوران درآمدات کا حجم 241ملین ڈالر تک بڑھ گیا جب کہ جون 2025 کے دوران پام آئل کی درآمدات کی مالیت 196ملین ڈالر رہی تھی۔ اس طرح جون 2025کے مقابلے میں جون 2026کے دوران پام آئل کی ملکی درآمدات میں 45 ملین ڈالر یعنی 22.95فیصد کی بڑھوتری ریکارڈکی گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments