اکنامک سمٹ میں محسن نقوی کی تجویز کا خیرمقدم کرتے ہیں،شرجیل گوپلانی

اکنامک سمٹ میں محسن نقوی کی تجویز کا خیرمقدم کرتے ہیں،شرجیل گوپلانی

کراچی(بزنس رپورٹر)سرپرستِ اعلیٰ آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن محمد شرجیل گوپلانی نے گزشتہ روزاسلام آباد میں منعقدہ اکنامک سمٹ میں وزیرداخلہ محسن نقوی نے۔۔

 ملک میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام سے متعلق اپنے جن خیالات کا اظہار کیا اس سے تاجربرادری کی اکثریت متفق ہے اورمیں وزیرداخلہ محسن نقوی کی اس تجویز کا خیرمقدم کرتا ہوں۔ شرجیل گوپلانی نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ اگر ملک کے بہتر انتظام، عوامی سہولت اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کے لیے نئے صوبے یا انتظامی یونٹس قائم کیے جائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...