پاکستان، آسیان تجارتی و اقتصادی تعاون مزید بڑھانے پر زور
کراچی(بزنس رپورٹر)وفاقی چیمبرمیں آسیان کی 59ویں سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی آگاہی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔
تقریب میں پاکستان اور آسیان ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کو مزید وسعت دینے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ آسیان دنیا کی کامیاب ترین علاقائی تنظیموں میں شمار ہوتی ہے جو تقریباً 680 ملین افراد کا گھر ہے اور عالمی معیشت میں انتہائی اہم کردار ادا کر رہی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments