پاکستان،سعودی عرب ، ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر گہری نظر:بھارت
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے پاکستان،سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے سہ فریقی دفاعی معاہدے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ۔۔۔
وہ اس پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے ۔یہ پیش رفت بھارت کیلئے اس لیے اہم سمجھی جا رہی ہے کیونکہ اس معاہدے کے تحت کسی ایک رکن ملک پر حملہ تمام رکن ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments