کاروباری برادری وزیر نجکاری کی خدمات کی معترف، صدر اسلام آباد چیمبر

کاروباری برادری وزیر نجکاری کی خدمات کی معترف، صدر اسلام آباد چیمبر

اسلام آباد(آن لائن )صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سردار طاہر محمود نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نہ صرف ایک تجربہ کار کاروباری شخصیت اور معتبر سیاسی رہنما ہیں۔۔۔

 بلکہ وہ طویل عرصے سے پاکستان کی بزنس کمیونٹی کے مسائل کے حل کے لیے عملی کردار ادا کرتے چلے آ رہے ہیں۔ کاروباری برادری ان کی خدمات اور دیانتدارانہ کردار کا بھرپور اعتراف کرتی ہے ۔ سردار طاہر محمود نے کہا کہ ماضی میں قیصر احمد شیخ خود کاروباری نمائندوں کے پاس آتے ، ان سے بات کرتے اور مسائل کے حل کی یقین دہانی کرا کے انہیں اپنے ساتھ لے جاتے تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...