سوتی کپڑے کی برآمدات میں 8.94فیصد کمی ریکارڈ

سوتی کپڑے کی برآمدات  میں 8.94فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد (اے پی پی)سوتی کپڑے کی برآمدات میں جون 2026 کے دوران 8.94 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

 ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سوتی کپڑے کی برآمدات کا حجم کم ہو کر 112 ملین ڈالر رہ گیا جبکہ جون 2025 کے دوران سوتی کپڑے کی برآمدات سے 123 ملین ڈالر زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔ اس طرح جون 2025 کے مقابلے میں جون 2026 کے دوران برآمدات میں 11 ملین ڈالر یعنی 8.94 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...