زرعی اورکیمیائی مصنوعات کی درآمدات میں اضافہ ریکارڈ

زرعی اورکیمیائی مصنوعات کی درآمدات میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (اے پی پی)زرعی اورکیمیائی مصنوعات کی درآمدات میں جولائی کے دوران اضافہ ریکارڈکیاگیا۔

ادارہ شماریات کے مطابق جولائی میں زرعی اورکیمیائی مصنوعات کی درآمدات پر 1.098 ارب ڈالرزرمبادلہ خرچ ہوا جو 23 فیصد زیادہ ہے ۔گزشتہ سال جولائی میں زرعی اورکیمیائی مصنوعات کی درآمدات کاحجم 894ملین ڈالرریکارڈکیاگیاتھا،جون کے مقابلے میں جولائی میں زرعی اورکیمیائی مصنوعات کی درآمدات میں ماہانہ 11فیصدکی نموہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...