مرکنٹائل ایکسچینج میں 32.317ارب روپے کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 32.317ارب روپے کے سودے

کراچی (بزنس ڈیسک) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں دھاتوں، توانائی، کرنسی معاہدوں، اشاریوں اور زرعی اجناس کی مجموعی کاروباری مالیت 32.317 ارب روپے رہی جبکہ مجموعی طور پر 109,652 لاٹس کا کاروبار ہوا۔

 زیادہ کاروبار سونے (22.961 ارب روپے )میں ہواجس کے بعد کرنسی معاہدوں (2.239 ارب روپے )، نیسڈیک 100 (1.686 ارب روپے )، چاندی (1.513 ارب روپے )، تانبہ (572.215 ملین روپے ) اور جاپان ایکویٹی 225 (565.637 ملین روپے )میں کاروبار ریکارڈ کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...