چاندی 63، سونے کی قیمت میں 3600 روپے فی تولہ کمی

چاندی 63، سونے کی قیمت میں 3600 روپے فی تولہ کمی

کراچی(کامرس رپورٹر)عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔۔۔

، جس کے بعد ملک میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 3600 روپے کمی سے 4 لاکھ 65 ہزار 536 روپے کی سطح پر آگئی۔آل پاکستان صرافہ جیمز ایند جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق قیمتوں میں کمی کے بعد 10 گرام 24 قیراط سونے کا بھاؤ 3086 روپے گھٹ کر 3لاکھ 99ہزار 122روپے ہوگیادوسری جانب چاندی کی قیمت میں بھی کمی ہوئی24 قیراط فی تولہ چاندی کا دام 63 روپے کم ہوکر 7098 روپے کی سطح پر آگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...