کراچی پورٹ:24گھنٹے میں ایک لاکھ 32ہزار ٹن کارگو ہینڈل

کراچی پورٹ:24گھنٹے میں  ایک لاکھ 32ہزار ٹن کارگو ہینڈل

کراچی (این این آئی)کراچی پورٹ نے 24 گھنٹے کے دوران ایک لاکھ 32 ہزار 317 میٹرک ٹن کارگو ہینڈل کیا، جو 4ستمبر صبح 7 بجے سے 5 ستمبر صبح 7 بجے کے دوران بندرگاہ کی مسلسل اور بھرپور آپریشنل سرگرمیوں کی عکاسی کرتا ہے۔

کراچی پورٹ نے 24 گھنٹے کے دوران ایک لاکھ 32 ہزار 317 میٹرک ٹن کارگو ہینڈل کیا، جو 4ستمبر صبح 7 بجے سے 5 ستمبر صبح 7 بجے کے دوران بندرگاہ کی مسلسل اور بھرپور آپریشنل سرگرمیوں کی عکاسی کرتا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...