فکسڈ ٹیکس ا سکیم کی شرح کم ،مدت پانچ سال کی جائے ،لاہور ٹیکس بار

فکسڈ ٹیکس ا سکیم کی شرح کم ،مدت پانچ سال کی جائے ،لاہور ٹیکس بار

لاہور (آن لائن)لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے تاجروں کیلئے فکسڈ ٹیکس اسکیم2026ء کا خیرمقدم کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ 100 ملین روپے تک کے سالانہ ٹرن اوور پر عائد ایک فیصد ٹیکس کی شرح میں کمی کی جائے جبکہ اسکیم کی مدت ایک سال سے بڑھا کر کم از کم پانچ سال مقرر کی جائے ۔

یہ مطالبات لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر رانا ثاقب منیر نے ریجنل ٹیکس آفسI-لاہور کی چیف کمشنر آمنہ فیض بھٹی سے ملاقات کے دوران پیش کیے ۔ عہدیداران نے کہا کہ فکسڈ ٹیکس اسکیم کا اجرا ء درست سمت میں ایک اہم قدم ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...