مرکنٹائل ایکسچینج میں 152,419لاٹس کا کاروبار

مرکنٹائل ایکسچینج میں 152,419لاٹس کا کاروبار

کاروباری مالیت 52.613ارب ریکارڈ ،سونا سرفہرست رہا،رپورٹ

کراچی(بزنس ڈیسک)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں دھاتوں، توانائی، کرنسی معاہدوں، اشاریوں اور زرعی اجناس کی مجموعی کاروباری مالیت 52.613 ارب روپے رہی جبکہ مجموعی طور پر 152,419 لاٹس کا کاروبار ہوا۔سب سے زیادہ کاروبار سونے (32.364 ارب روپے )میں ریکارڈ کیا گیاجس کے بعد کرنسی معاہدوں (4.751 ارب روپے )، خام تیل (3.922 ارب روپے )، چاندی (3.000 ارب روپے )، تانبہ (2.375 ارب روپے )، نیسڈیک 100 (2.230 ارب روپے )، ایس اینڈ پی 500 (776.189 ملین روپے )، برینٹ خام تیل (686.806 ملین روپے )، پلاٹینم (530.903 ملین روپے )، جاپان ایکویٹی 225 (501.151 ملین روپے )، کپاس (446.344 ملین روپے )، سویا بین (402.446 ملین روپے )، ڈاؤ جونز (217.503 ملین روپے )، گندم (182.219 ملین ) میں کاروبار ریکارڈ کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...