افریقی ممالک کے ساتھ اقتصادی روابط مضبوط بنانا ترجیح، حامد اصغر
اسلام آباد(اے پی پی)ایف پی سی سی آئی کے زیر اہتمام پہلی پاک افریقہ رائونڈ ٹیبل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔
جس کی صدارت صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کی۔کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل سیکرٹری وزارت خارجہ حامد اصغر خان نے کہا کہ پاکستان افریقی ممالک کے ساتھ تجارت اور معاشی تعاون کے فروغ کو خصوصی اہمیت دے رہا ہے ۔ افریقی ممالک کے ساتھ اقتصادی روابط مضبوط بنانا پاکستان کی خارجہ پالیسی کی اہم ترجیح ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments