شاہین گروپ آف کمپنیز کی عمرہ زائرین کے اعزاز میں تقریب

شاہین گروپ آف کمپنیز کی عمرہ زائرین کے اعزاز میں تقریب

کراچی (بزنس ڈیسک)شاہین گروپ آف کمپنیز کے زیر اہتمام 35 عمرہ زائرین کے اعزاز میں روانگی کی تقریب وکلا کلب، بلاک2 کلفٹن میں ہوئی۔ ۔۔

جہاں بہترین کارکردگی پر 7ملازمین کو کاریں بھی دی گئیں۔ مہمان خصوصی سندھ ریونیو بورڈ کے سینئر ممبر عبدالحمید میمن تھے ۔ شاہین فریٹ سروسز کے چیف ایگزیکٹو ملک شیر خان، منیجنگ ڈائریکٹر میجر (ر) ملک جہاں خان اور ڈائریکٹر نصیر احمد نے مہمانوں کا استقبال کیا۔ ملک شیر خان نے بہترین کارکردگی پر ملازمین کو عمرے پر بھیجنے اور کاریں دینے کو ویلفیئر کا حصہ قرار دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...