مہنگائی بڑھنے سے کاروباری سرگرمیوں پر دباؤ ہے ، عبدالرشید ابڑو

مہنگائی بڑھنے سے کاروباری سرگرمیوں پر دباؤ ہے ، عبدالرشید ابڑو

کراچی (آئی این پی)بزنس مین فورم (بی ایم ایف)کے مرکزی رہنما اور ایف پی سی سی آئی کے سابق نائب صدر کیپٹن عبدالرشید ابڑو نے۔۔

 ستمبر میں مہنگائی کی شرح 10.3 فیصد تک پہنچنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی میں اضافہ عوام کی قوت خرید اور کاروباری سرگرمیوں کو متاثر کررہا ہے، حکومت کو ضروری اشیاء کی قیمتوں میں استحکام کیلئے موثر اقدامات کرنا ہونگے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...