دوا ساز صنعت کے مسائل حل میں کردار ادا کرینگے ، عبدالصمد بڈھانی
کراچی(این این آئی)پاکستان کیمیکل اینڈ ڈرگ ایسوسی ایشن کے سالانہ اجلاس سے عبدالصمد بڈھانی نے خطاب میں کہا کہ پی سی ڈی اے کو متعلقہ سرکاری محکموں میں مؤثر نمائندگی دلانے کیلئے وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت پاکستان کے پلیٹ فارم سے ہر ممکن کردار ادا کرینگے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ دوا سازی شعبے کو مسائل کے حل کیلئے مؤثر نمائندگی کا حق دیا جائے۔
پاکستان کیمیکل اینڈ ڈرگ ایسوسی ایشن کے سالانہ اجلاس سے عبدالصمد بڈھانی نے خطاب میں کہا کہ پی سی ڈی اے کو متعلقہ سرکاری محکموں میں مؤثر نمائندگی دلانے کیلئے وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت پاکستان کے پلیٹ فارم سے ہر ممکن کردار ادا کرینگے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ دوا سازی شعبے کو مسائل کے حل کیلئے مؤثر نمائندگی کا حق دیا جائے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments