سرحد چیمبر:کاروبار ی سر گر میو ں کے اوقات میں نرمی کا مطا لبہ
پشاور(این این آئی)سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ملک عمران اسحاق نے حکومت سے توانائی بحر ان پر قابو پانے اور۔۔
کفایت شعاری پالیسی کے تحت کاروباری ا وقات کا ر میں کمی کے اقدامات پر ردعمل میں کہا ہے کہ موجودہ معاشی حالات سے کاروبار و صنعتی ترقی اور تجارت پہلے ہی جمود کا شکا ر ہے ، لہٰذا حکومت کو اپنے فیصلے میں نرمی لانے کی اشد ضرورت ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments