ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے انتخابات ، فیصل انیس مجید چیئرمین منتخب

ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے انتخابات ، فیصل انیس مجید چیئرمین منتخب

کراچی (بزنس ڈیسک) بزنس مین گروپ پینل نے کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں کلین سوئپ کرلیا۔

فیصل انیس مجید 2026-28 کی مدت کیلئے چیئرمین منتخب ہوگئے اور انہوں نے نومنتخب عہدیداروں کے ہمراہ حلف بھی اٹھا لیا۔نومنتخب عہدیداروں میں سلمان احمد سینئر وائس چیئرمین، عبدالحنان وائس چیئرمین، فرحت صدیق جنرل سیکرٹری، محمد اشرف جوائنٹ سیکرٹری اور خرم فنانس سیکرٹری منتخب ہوئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...